خندۂ برق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کنایۃً) بادلوں میں یکا یک بجلی کی لہر نمودار ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کنایۃً) بادلوں میں یکا یک بجلی کی لہر نمودار ہونا۔